election 2018
عام انتخابات 2018 کے لئے انتخابی فہرسdتوں کی نظرثانی کا آغاز آج سے شروع ہو گا۔ پہلے مرحلے میں انتخابی فہرستوں کے تص دیقی عمل کےبعد 90لاکھ 80ہزار 900افراد کو بطور ووٹر درج کیا جائے گا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی فہرستوں کےنظر ثانی عمل میں وفdات پا جانے والے 9 لاکھ 50ہزار 2030ووٹرز کو انتخابی فہرست وں سے حذف کیا جائے گاجdن کی فوتگی یونین کونسلوں اور نادرا میں درج ہے۔
دوسرے مرحلے میں تمام انتخابی فہرستوں کوہر ضلع کےمقرر کردہ ڈسپلے سینٹرز میں آویزاں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ رائے دہندگان انتخابی فہرستوں کا جائزہ لے کر اندراج/ منتق hلی اور درستگی کروا سکیں گے
Comments
Post a Comment